








Rs. 1150.00
💬 Buy Now on WhatsApp5.74 RP
210ml
EZeelife Global Brand
Special for Body Moisturizing
*سردی میں جلد کا بہترین ساتھی۔*
*U&Z Moisturizing Body Lotion*
*یہ ایکسپورٹ کوالٹی کا باڈی لوشن ہے۔*
سردی کے موسم میں خشک اور روکھی جلد اب کوئی مسئلہ نہیں! ہمارا ایکسپورٹ کوالٹی باڈی لوشن خاص طور پر آپ کی جلد کو گہرائی تک نرش (Nourish) کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔
*اس لوشن کی نمایاں خصوصیات:*
*مکمل نمی:* یہ جلد کی تہہ میں جا کر خشکی کو ختم کرتا ہے اور اسے ہموار بناتا ہے۔
*بغیر چپچپاہٹ:*
اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ "نان گریسی" ہے، یعنی لگانے کے بعد جسم پر چپچپاہٹ محسوس نہیں ہوتی۔
*منفرد فارمولا:*
جب تک آپ مساج کرتے رہیں گے یہ جلد پر پھیلتا رہے گا، اور مساج روکتے ہی یہ فوراً جلد میں جذب ہو جائے گا۔
*نرم و ملائم جلد:*
استعمال کے بعد آپ کی جلد دیر تک نرم، ملائم اور تروتازہ رہتی ہے۔
*آج ہی آزمائیں اور اپنی جلد کو دیں بہترین حفاظت!*